گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )کمشنر نوید حیدر شیرازی کے حکم پر ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پرچیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حیدر علی چٹھہ کی زیر نگرانی انکروچمنٹ اسکواڈ لیڈر رحمت علی انصاری ،انکروچمنٹ انسپکٹر عرفان نسیم بٹ کاگوالوں کو شہر سے مویشی نکالنے کیلئے3دن کی ڈیڈ لائن موقع پرنوٹس جاری کردئیے،غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے والوں کیخلاف کھیالی چوک ،شیخو پور روڈ ،کنگنی والہ، پیپلز کالونی ،حافظ آباد روڈپر تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا۔