امریکی یہودیوں نے فلسطینیوں کی بیدخلی کو قابل نفرت قرار دیدیا

نیویارک(این این آئی )امریکہ کے 350 ربیوں سمیت سینکڑوں یہودی رہنمائوں و کارکنوں نے جنگ سے تباہ حال غزہ سے فلسطینی شہریوں کونکالنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے پورے صفحے کے اشتہار میں ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پوری آبادی کو مستقل طور پر یہاں سے منتقل کرنے کے منصوبے کا جواب دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن