چیمپئنز ٹرافی ‘افغان ٹیم کی قذافی سٹیڈیم میں تیاریاں ‘پاکستان شاہینز کیخلاف پریکٹس میچ کھیلا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) افغانستان کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔افغان ٹیم نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں تین گھنٹے  پریکٹس کی۔ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان شاہینز کیخلاف پریکٹس میچ  کھیلا۔

ای پیپر دی نیشن