نو مئی مقدمات،عمر ایوب، اسد عمر، اعظم سواتی فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع 

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی سے متعلق مختلف مقدمات میں عمر ایوب، فواد چودھری، اسد عمر اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانتوں میں 16 جون تک توسیع کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن