برائلر گوشت مہنگا‘ 590 سے 610 روپے کلو فروخت‘ فارمی انڈے کے نرخ بھی بڑھ گئے

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے280روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 590 سے610 روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن