لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ کے مالک علی نقوی نے کہا ہے کہ پی سی بی،پی ایس ایل اور فرنچائزز کی مینجمنٹ ٹیمز کا ری شیڈولنگ کے عمل کو موثرطریقے سے کروانے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔تمام سٹیک ہولڈرز نے گزشتہ ہفتے کے غیر متوقع حالات میں صبر اور ہمت سے کام لیا۔