کشمیر پاکستان کی شہ رگ ،مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی ریڈ لائن ہے:ضیاء الدین انصاری 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی ریڈ لائن ہے۔ کشمیراور فلسطین کے عوام کو حق خودارادیت ملنا چاہیے۔ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے پاکستان موثر کردار ادا کرے۔ اسرائیلی فوج امریکہ کی سرپرستی میں فلسطین غزہ کے مسلمانوں کی نسل کشی کررہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن