نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیرزادہ نے مختلف پٹرول پمپس پر چھاپے مارے اور کم پیمائش پر ایک پٹرول پمپ کو سیل کر دیا جبکہ گیس ریفلنگ پوائنٹ کو سیل کر کے کمپریسر اور گیس سلنڈر قبضہ میں لے لئے اور ایجنسی کے مالک کو گرفتار کر لیا ۔