ایکسپو سینٹر لاہور میں 3روزہ ازبک ایکسپو اختتام پذیر

لاہور(کامرس رپورٹر) ایکسپو سینٹر لاہور میں گزشتہ 3روزہ ازبک ایکسپو اختتام پذیر ہو گئی۔اس نمائش میں 150 ازبک تاجروں نے شرکت کی۔ایکسپو کے آخری دن لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن