یکم جون سے 9 اگست تک  گرما کی چھٹیوں کا شیڈول فائنل

لاہور (لیڈی رپورٹر) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول فائنل کر لیا۔ یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی. تاہم اگر درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا تو ممکن ہے چھٹیاں ایک ہفتہ پہلے ہی دے دی جائیں۔

ای پیپر دی نیشن