جنگ بندی ‘تعلیمی ادارے کھل گئے‘  بورڈ کے ملتوی  امتحانات‘ پریکٹیکل کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان بھارت جنگ بندی کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے گزشتہ روز معمول کے مطابق کھل گئے اور تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن