ورلڈ سکواش چیمپئن شپ:پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر دوسرے رائونڈ میں ہی ختم

 لاہور(سپورٹس رپورٹر )شکاگو میں جاری پی ایس اے ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی عاصم خان اور نور زمان کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ہی ختم ہوگیا۔ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں نور زمان کو سابق ورلڈ چیمپئن مصر کے کریم گواڈ نے تین صفر سے ہرایا۔ 

ای پیپر دی نیشن