2024ء میں 18 ممالک کے 124 صحافی  قتل‘ 70 فیصد ہلاکتوں کا ذمہ دار اسرائیل

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے سال 2024ء میں صحافیوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ جاری کی ہے۔ گزشتہ سال 18 ممالک میں 124 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ سال 2024ء میں 70 فیصد صحافیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔
 

ای پیپر دی نیشن