انگلینڈ کو بد ترین شکست ‘بھارت کا ون ڈے سیریز میں کلین سویپ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت میں نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کردیا۔ احمد آباد میں  تیسرے میچ میں بھارتی ٹیم نے356 رنز بنائے۔ شبمین گل 112 ‘ویرات کوہلی 52 اور سریاش ایر 78 رنز بناکر نمایاں رہے۔ عادل رشید نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلش ٹیم34.2اوورز میں 214 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن