اعظم سواتی دفعہ 144کی خلاف ورزی کے کیس میں بری

لاہور(آئی این پی )جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت نے 2014 کے دھرنے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔

ای پیپر دی نیشن