حضرو (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن تحصیل حضر و کے صدر ملک انصار کے ڈیرے پر کے یوم تشکر کی تقریب میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت نے اس موقع تحصیل حضرو ملک انصار سٹی صدر حاجی احسان خان تاجران کے صدر ملک رفیق سراج خان نے کہا کہ بھارت نے رات کو حملہ کیا تھا کہ اس کا خیال تھا پاکستان کے عوام اس کی جارحیت کو قبول کر لے گے بھارت بھول گیا تھا 6 ستمبر کی رات کو بھارت نے جارحیت کی تھی اس کا پاکستان کی مسلح افواج نے اس کو سبق چکھایا تھا بھارت نے جب حملہ کیا تو پاکستان کے شاہین فضاؤں میں تھے بھارت کے 3 جدید رافیل سمیت 5 جنگی جہاز گرا کر بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا تھا نشانہ بنایا بھارت کی چیخیں واشنگٹن تک پہنچ گئی ہماری مسلح افواج نے بھارت کو چنے چبوا کر نئی مثال پیدا کر دی دنیا کو کہا تھا کہ پہلگام واقعہ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے ۔