سیکرٹری خارجہ غدار‘بے شرم بھارتی انتہاپسندوں کی ٹرولنگ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی سیکرٹری خارجہ کو بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہاں تک کہ وکرم مسری اپنا ایکس اکائونٹ بلاک کرنے پر مجبور ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم مسری کو ٹرولنگ کا سامنا پاکستان سے جنگ بندی اعلان کے بعد سے ہے۔ پاکستان سے جنگ بندی کے حامی بھارتیوں نے وکرم کو غدار اور بے شرم کے طعنے دینا شروع کر دیئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن