میاں نعیم عاصم کی ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر وہاڑی تعیناتی ‘ ایپکا یونین کی مبارکباد 

 وہاڑی ( نامہ نگار +خصوصی رپورٹر+ ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی ڈائر یکٹر پبلک ریلیشنز میاں نعیم عاصم کو ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس وہاڑی میں تعیناتی پر صدر ایپکا وہاڑی محمد طیب بھٹی، سینئر نائب صدر اپیکا پنجاب امان اللہ خان منیس , محمد اکرم ڈوگر، رانا اکمل محمود، محمد خبیب، منور قیصرانی،محمد ماجد اقبال، ذوالفقار علی، اکاؤنٹس آفیسر میں انوار حسین ورک ، علی گجر ، مہر خبیب گھبیسر، ابو سفیان اور دیگر عہدیداران نے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور محکمہ اطلاعات وہاڑی میں کئی ماہ بعد مستقل تعیناتی کو خو ش آئند قرار دیا۔صدر ایپکا محمد طیب بھٹی نے کہا کہ ایپکا افسران کی عزت افزائی پر یقین رکھتی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن