وہاڑی (‘ نامہ نگارسٹی رپورٹر‘ کرائم رپورٹر‘ خصوصی رپورٹر‘ نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کی زیر نگرانی ڈپٹی ڈائر یکٹر ماحولیات محمد ادریس نے 75مائیکرون سے کم سائز کا پلاسٹک فروخت کرنیوالی دکانوں کی انسپکشن کی اور 160 کلوگرام ممنوعہ پلاسٹک شاپر بحق سرکار ضبط کر لیا ۔