ایک تولہ سونا100 روپے مہنگا ‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر5پیسے بڑھ گئی

کراچی(کامرس رپورٹر)ایک تولہ سونا100 روپے مہنگا ہو کر303100روپے ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر کی فروخت15پیسے بڑھ کر 279.20روپے ہوگئی ۔

ای پیپر دی نیشن