لندن، عمارت میں دھماکہ، 2 افراد زخمی 

لندن (نوائے وقت رپورٹ) شمال مشرق لندن کی عمارت میں دھماکہ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ عمارت کی بالکونی میں ہوا۔ 

ای پیپر دی نیشن