پولیس کامختلف اداروں کیساتھ مشترکہ فرضی مشقوں‘ ابتدائی طبی امداد کے تربیتی سیشن

لاہور(نامہ نگار)کینٹ ڈویژن پولیس نے مختلف انتظامی اداروں کیساتھ مل کے مشترکہ فرضی مشقوں اور ابتدائی طبی امداد کے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی نگرانی میں سی ڈی بی والٹن روڈ میں موک ایکسر سائز کی گئی جس میں اے ایس پی ڈیفنس، ایس ایچ او ڈیفنس اے، ایس ایچ او فیکٹری ایریا ،ایلیٹ ٹیم،سول ڈیفنس‘بم ڈسپوزل سکواڈ‘سپیشل برانچ اور ریسکیو 1122 ٹیموں نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن