جزیرہ سولومن میں زلزلے کے جھٹکے

11 جولائی 2015

سڈنی (اے پی پی) جزیرہ سولومن میں 6.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔