پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کوٹ لکھپت جیل سے رہا 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما میاں عباد فاروق کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ وہ رہائی کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔ وہ 9 مئی کیسز میں کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے۔

ای پیپر دی نیشن