کراچی بندرگاہ پر 5 جہاز  لنگرانداز، 6 روانہ ہوئے 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی پورٹ نے کہا ہے کہ بندرگاہ پر 5 جہاز لنگر انداز ہوئے۔ 6 جہاز روانہ ہوئے۔ چار جہاز پورٹ کے باہر بندرگاہ پر آمد کے منتظر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن