لاہور ( این این آئی) ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات پھیلانے پر لاہور سے خاتون سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پھیلانے والی خاتون سرکاری افسرکو گرفتار کرلیا۔