میانوالی، ماں نے دو بچیوں سمیت زہر کھا لیا، ایک بچی جاں بحق

میانوالی (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) نواحی قصبہ ڈھیر امیر علی شاہ میں مبینہ طور پر ماں نے دو بچیوں سمیت زہر کھا لیا۔ زہر سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ماں اور ایک بچی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دونوں کی حالت تشویشناک ہے۔ زہر خوارنی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن