چاند اور مریخ ایک دوسرے کے قریب آ گئے‘ غروب آفتاب کے بعد دلکش نظارہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپارکو نے کہا ہے کہ چاند اور مریخ ایک دوسرے کے قریب آ گئے۔ گزشتہ روز مشرقی آسمان پر چاند اور مریخ ایک دوسرے کے قریب دکھائی دیئے۔ غروب آفتاب کے بعد دلکش نظارہ دیکھا گیا۔

ای پیپر دی نیشن