بجنور (نیٹ نیوز) شادی میں جوتا چھپائی کی رسم میں منہ مانگی قیمت نہ ملنے پر دلہن والوں نے دولہا کی پٹائی کر دی۔ محمد شبیر کا تعلق ریاست اتراکھنڈ سے ہے جو اپنی بارات لے کر بجنور گیا تھا، جوتا چھپائی کی رسم کے دوران دلہن والوں نے 50 ہزار کا تقاضہ کیا لیکن اپنی حیثیت کے مطابق دولہا نے 5 ہزار روپے دئیے جو دلہن کے گھر والوں کو ایک آنکھ نہ بھائے۔