پنڈدادنخان (نامہ نگار)تحصیل پنڈدادنخان میں امن و امان اور جرائم کی کم شرح پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پنڈدادنخان سرکل میں جرائم کی روک تھام میں نمایاں روک تھام میں ڈی ایس پی پنڈدادنخان سرکل چوہدری محمد اکرم کی قابلیت اور انتھک محنت کا اہم کردار ہے ڈی ایس پی پنڈدادنخان چوہدری اکرم انتہائی شفیق انسان اور قابل پولیس آفیسر ہیں سائلین کی احسن طریقے سے بات سنتے ہیں عوامی مسائل کو سن کر فورا حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ڈی ایس پی پنڈدادنخان چوہدری محمد اکرم کو پنڈدادنخان میں تعینات ہوئے صرف ایک مہینہ ہوا ہے اور جرائم میں واضح کمی نظر آئی ہے۔ان خیالات کا اظہار راجہ ندیم جنجوعہ نے کیا ہے انہوں نے کہا کہ انکی قابلیت کو سہراتے ہوئے اعلی افسران نے انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا ہے ۔