کھیلوں کی بہتری ‘سپورٹس بور ڈ پنجاب کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کے قوانین میں تبدیلی کے حوالے سے اجلاس  ہوا ۔ سیکرٹری سپورٹس نے کہا کہ سپورٹس میں بہتری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے قوانین میں موثر تبدیلیاں لائی جارہی ہیں،تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل سپورٹس کمیٹیاں بنائی جائیں گی،  مالی معاملات میں شفافیت کیلئے آڈٹ کمیٹی اور ایچ آر کمیٹی تشکیل دی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن