ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا تھانہ آبپارہ کا اچانک دورہ

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے تھانہ آبپارہ کا اچانک دورہ کیاتھانے کے دفاتر چیک کئے اس موقع پر ایس ایس پی نے سائلین سے ملاقات کی ان کی درجواستوں پر احکامات جاری کئے۔

ای پیپر دی نیشن