پیکا ایکٹ کے تحت گلوکار سلمان احمد  کیخلاف مقدمہ‘ صحافی فرحان ملک رہا 

لاہور +کراچی (نامہ نگار+سٹاف رپورٹر) گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سلمان احمد پر اداروں اور ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار صحافی فرحان ملک کو رہا کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن