امریکی طیا روں کے حوثی تھکانوں پر 4حملے ‘ فیلڈ کمانڈر سمیت 70ارکان شہید 

صنعا(این این آئی ) امریکہ نے یمن میں حدیدہ کے مغرب میں واقع جزیرہ کمران میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 4 حملے کیے ۔عرب ٹی وی ذرائع نے صنعا اور حدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملوں کی بھی اطلاع دی۔ ذرائع نے وضاحت کی ہے کہ امریکی طیاروں نے التحیتا محور میں حوثی رہنماں کے ایک اجتماع پر حملہ کیا۔ امریکی طیاروں کی جانب سے جس اجلاس کو نشانہ بنایا گیا اس میں سینئر فیلڈ کمانڈرز شرکت کر رہے تھے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ امریکی حملوں میں 70 کے قریب حوثی ارکان اور حساس فیلڈ لیڈر شہید ہو گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن