لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں بھارت کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی۔ ینگ پارلیمنٹرینز فورم کی صدر آمنہ حسن شیخ کی جانب سے جمع قرارداد میں بھارتی الزامات کو جھوٹا اور اشتعال انگیز قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا کہ بھارت کا فالس فلیگ آپریشن اندرونی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔