نئی دہلی(این این آئی ) پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک بھارتی سیاسی رہنما کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ "مودی کو وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہو کر دوبارہ چائے بیچنی چاہیے۔