ڈپٹی کمشنر   وہاڑی کا کلب روڈ  پر وال پینٹنگ کا معائنہ

وہاڑی (نامہ نگار، خصوصی رپورٹر، کرائم رپورٹر، نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے کلب روڈ پر وال پینٹنگ کا معائنہ کیا اورکہا شہر کی دیواروں کو پینٹنگ سے خوبصورت بنانا مشن ہے طلبا نے شہر کی خوبصورتی اور ثقافتی  پہلوؤں کو اْجاگر کرتے ہوئے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

ای پیپر دی نیشن