کمشنر لاہورزین بن مقصودکی زیر صدارت کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس 

لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور امور و اقدامات کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر لاہور نے صفائی ستھرائی، محفوظ ٹریفک روانی کیلئے روڈ مارکنگ، زیبرا کراسنگ و سائنیج کیلئے ٹریفک و ٹیپا پلاننگ کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں سی ٹی او لاہور نے شہر میں ٹریفک روانی پر جامع بریفنگ دی۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے کمرشل ایریاز اور ڈومیسٹک ایریاز میں صفائی کے حوالے سے پلاننگ پر بریفنگ دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن