ہائیکورٹ:  ای چالان کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سرکاری وکیل کو دلائل دینے کیلئے مہلت 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں سیف سٹی کے ای چالان کالعدم قرار دینے سے متعلق سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سرکاری وکیل کو دلائل دینے کے لیے مہلت دے دی۔

ای پیپر دی نیشن