نیب کے 4ڈائریکٹرز کی گریڈ 21میں ڈی جی کے عہدے پر ترقی 

اسلام آبا(نمائندہ نوائے وقت)قومی احتساب بیورو کے 4 ڈائریکٹرز کو گریڈ 20 سے 21 میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نیب کے چاروں ڈائریکٹرز کے تقرر و تبادلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن