قدرتی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے صارفین پریشان

 مری (نامہ نگار خصوصی) نواحی علاقے دھارہ جاوا میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، شوال کے نفلی روزے رکھنے والوں کو سحری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ مقامی لوگوں نے ڈی سی مری اور گیس کے ارباب اختیار سے گزارش کی ہے کہ گیس لوڈ شیڈنگ کے ٹائم ٹیبل پر نظر ثانی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن