شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب ہرجانہ دعویٰ، سماعت 22 مارچ تک ملتوی 

لاہور (خبر نگار) سیشن کورٹ لاہور میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف شہباز شریف کے 10 ارب کے ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز شریف کے وکیل کی استدعا قبول کرتے ہوئے سماعت 22 مارچ تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج فرحان نبی نے ہرجانہ کیس کی سماعت کی۔ عدالتی نوٹس کے باوجود وزیر اعظم شہباز شریف جرح کیلئے پیش نہ ہو سکے، 

ای پیپر دی نیشن