موٹر ویز اور ہائی ویز ٹول ریٹس میں  50 فیصد تک اضافہ 

اسلام آباد (آئی این پی) تین ماہ سے بھی کم عرصے میں نیشنل ہائی اتھارٹی (این ایچ اے) نے اپنی موٹر ویز اور ہائی وزیر کے لیے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر 15 سے 50 فیصد اضافہ کر دیا جو یکم اپریل سے لاگو ہو گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن