کامونکی(نمائندہ خصوصی)نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغواء کرلیا۔بتایا گیاہے کہ گذشتہ روز نواحی گاؤں چک ہندہ کی اٹھارہ سالہ (م) اور اْسکی بہن مین بازارمیں خریداری کررہی تھی کہ اس دوران نامعلوم افراد م بی بی کو اغواء کرکے لے گئے۔سٹی پولیس نے مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔