صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کیلئے5جولائی کو سعودی عرب روانہ ہونگے


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے ،صدر مملکت پانچ جولائی کو سعودی عرب روانہ ہوں گے وہ حج کریںگے اور روضہ رسول ؐپر حاضری دیں گے ،صدر مملکت کے دورہ سعودی عرب کی تیاری کی جا رہی ہے ۔صدر مملکت11جولائی کو وطن واپس آئیں گے ،چئیر میں سینیٹ قائم مقام صدر ہوں گے ۔

ای پیپر دی نیشن