ڈپٹی کمشنر وہاڑی  کی جمع بندیاں کے اہداف کو جمعرات تک پورا کرنے کی ہدایت

 وہاڑی‘ مترو (نامہ نگار‘ نمائندہ نوائے وقت‘ کرائم رپورٹر‘خصوصی رپورٹر‘ سٹی رپورٹر‘خبر نگار) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیر صدارت ریونیو ریکوری بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے زیر التواء  اغلاط ناموں ، جمع بندیوں ، کھیوٹ تقسیم کے کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے جمع بندیاں کے اہداف کو جمعرات تک پورا کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر کا بارش کے پیش نظر انسداد ڈینگی سرگرمیاں بھر پور انداز سے جاری رکھنے کا حکم بگ کیچ اپ مہم کے تحت بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات و ویکسین لگانے کا اہداف پورا کیا جائے ور کہا کہ ڈینگی سے بچائو کا واحد ذریعہ احتیاطی تدابیر پرعمل کرناہیئی ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر  کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔   ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے ہدایت کی کہ وہ لائسنس کی شرائط کے مطابق کام کریں زائد المیعاد، جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنا ممنوع ہے۔

ای پیپر دی نیشن