پاکستان اورآسٹریلیاکےدرمیان آخری ایک روزہ کرکٹ میچ کل کھیلاجائےگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

ای پیپر دی نیشن