موضع مسوٹ مانجھا کھیترمری میں آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ

 مری(نمائندہ خصوصی) موضع مسوٹ مانجھا کھیترمری میں آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ،اہلیان علاقہ چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش اورعدم تحفظ کاشکار ، نامعلوم چوروں نے دو جگہ سے سریا جبکہ اشتیاق جنرل سٹور سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر نقدی ،ساری زندگی کی جمع پونجی اور دیگر چیزیں چوری کر لیں ، پولیس نے دوران تفتیش ایک پٹھان کو گرفتار کیا ۔

ای پیپر دی نیشن