ملزم گرفتار، مسروقہ لینڈ کروزر برآمد

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) صدرواہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی چوری کی واردات میں ملوث ملزم حارث کو گرفتار کرلیا،ملزم سے لاکھوں روپے مالیتی مسروقہ لینڈ کروزر برآمد ہوئی، صدرواہ پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ لینڈ کروزر برآمد کر لی،ملزم ضلع لاہور میں گاڑی چوری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈیافتہ ہے

ای پیپر دی نیشن