لندن (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ لبنان کیلئے ایک لاکھ 50 ہزار ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ جنگ بندی اعلان کے باوجود اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں جس کے باعث 15 لاکھ افراد گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہیں۔